اسلام آباد میں ہزار...
 
Notifications
Clear all

اسلام آباد میں ہزار ایکڑ پر مارگلہ پہاڑی کے دامن میں نیا پارک تعمیر کیا جائے گا

1 Posts
1 Users
0 Reactions
151 Views
(@mbestate786)
Posts: 5
Active Member Moderator
Topic starter
 
[#1275]

اسلام آباد میں ہزار ایکڑ پر مارگلہ پہاڑی کے دامن میں نیا پارک تعمیر کیا جائے گا

‎‎

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس میں بڑا فیصلہ 

اجلاس میں ‎وفاقی دارالحکومت میں جاری اور مسقبل کے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

 

اسلام آباد کو ایک مثالی شہر بنانا ہے، بین الاقوامی معیار کی سہولتیں اور تفریح کے مواقع عوام کو فراہم کئے جائیں گے، محسن نقوی

 

بین الاقوامی معیار کی فرمز کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے تحت فائیو سٹار ہوٹل بنائے جائیں گے، اجلاس میں فیصلہ

 

ای او بی آئی کے اشتراک سے تیار ہونے والے فائیو سٹار ہوٹل پر بھی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

 

وفاقی وزیرِداخلہ نے سرمایہ کاروں کے لئے زیرو ٹیکس نئی ہوٹل پالیسی مرتب کرنے کے احکامات دئیے

 

اسلام آباد کے تمام رقبے اور پراپرٹی کا سروے آف پاکستان سے مکمل سروے کرایا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ

 

وزیرِ داخلہ کی آئندہ تمام آکشنز کیلئے مارکیٹنگ ٹیم تعینات کرنے کی ہدایت

 

اس اقدام سے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاروں کی بولی میں شرکت ممکن ہو سکے گی 

 

کیپیٹل ‎‎‎ایمرجنسی سروسز کا کنٹرول روم سیف سٹیز میں قائم کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ

 

چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی

 

سی ڈی اے کے تمام ڈیٹا اور ٹرانسفر کے نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے، بریفنگ

سی ڈی اے میں ون ونڈو آپریشن کے تحت ڈیجیٹل ڈیش بورڈ متعارف کرایا جائے گا، بریفنگ

‎‎

سی ڈی اے میں غیر ضروری پوسٹوں کو ختم کیا جائے گا، بریفنگ

چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف، ممبران سی ڈی اے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگر اعلیٰ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے

 

#mohsinnaqvi #InteriorMinister #interiorministermohsinnaqvi #interiorministerpakistan #mbestategroup


This topic was modified 1 month ago 2 times by MB Estate Group
 
Posted : April 21, 2026 3:49 PM
Share: